اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج

نیو یارک(اے ون نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج ہیں،سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بوسٹن امریکہ میں کامیاب سرجری ہوئی .

صادق سنجرانی کی ٹانگ میں بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی سرجری پاکستانی ڈاکٹرز نے کی،صادق سنجرانی کی بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی تشخیص 2018ء میں ہوئی تھی .

صادق سنجرانی نے تہنتی پیغامات پر احباب کا شکریہ ادا کیا ،صادق سنجرانی کو ٹانگ میں شدید تکلیف تھی،
ڈاکٹرز نے صادق سنجرانی کے رگوں کا بلڈ کلاٹ کی تشخیص کی تھی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button