لاہور (اے ون نیوز) معروف صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
ارشاد بھٹی کی شادی کی تقریب بادشاہی مسجد میں منعقدہ ہوئی، جس میں وہ سابق اداکارہ سما راج کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
سما راج نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر نکاح کی تقریب کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
انہوں نے کیسشن میں لکھا کہ الحمدللہ کسیراواضح رہے کہ ارشاد بھٹی کی پہلی اہلیہ تقریباً دو سال قبل انتقال کر گئی تھیں۔
خیال رہے کہ کئی ٹی وی پروگراموں میں انہوں نے مشکل وقت میں اپنی پہلی بیوی کے تعاون کی دل کھول کر تعریف کی۔