اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار

پولیس نے پی ٹی آئی کے وکیل رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور  گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔

شیر افضل مروت کی گرفتاری کے وقت پولیس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی ٹیمیں بھی موجود تھیں۔

شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ شیر افضل مروت کو تھانہ مزنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button