اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

شیل نے پاکستان سے 75 سال پرانا رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (اے ون نیوز )شیل پاکستان لیمیٹڈنے اپنے ہولڈنگ شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

شیل پاکستان کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ شیل پاکستان میں گزشتہ 75 سالوں سے کاروباری امور انجام دے رہاہے ، شیئرز میں بین الاقوامی خریدار دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں، کوئی بھی فروخت ٹارگٹڈ سیلز پراسیس بائیڈنگ ڈاکیومنٹ پر عملدرآمداور قابل اطلاق ریگولیٹری منظوریوں کے حصول سے مشروط ہو گی ۔اعلامیے میں کہا گیاہے کہ شیئرز میں بین الاقوامی خریدار دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button