اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن

ملک میں یوٹیوب اور ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات آرہی ہیں کہ یوٹیوب اور ٹوئٹرکام نہیں کر رہے ۔عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔سروس کیوں ڈاؤن ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button