اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

‏سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)‏سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

‏جسٹس امین الدین خان نے از نوٹس کی سماعت کیلئے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا

‏سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کریگا

‏جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر جسٹس حسن رضوی بینچ میں شامل

‏جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم افغان جسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button