پاکستانتازہ ترینشوبز

معروف کامیڈین سٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

لاہور (اے ون نیوز) معروف کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے، اداکار کے بھائی نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔

یاد رہے کہ سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبیعت شدید ناساز ہونے پر ڈاکٹر نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا تھا۔

پی کے ایل آئی کے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ جگر کا انفیکشن بڑھنے سے اداکار کی طبیعت مزید بگڑی، ڈاکٹرز نے یہ بھی بتایا تھا کہ طارق ٹیڈی کے 70 فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button