سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معافی کے باوجود طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کیلئے معطل کردیا۔
سپیکر کی جانب سے اس حوالے سے اٹھایا جانے والا سوال ایوان نے منظور کرلیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخی ہوئی تھی،زرتاج گل کی جانب سے نازیبا الفاظ کی شکایت پر ایوان میں ہنگامہ ہوا تھا۔