اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

پاکستان کا نظام حکومت آمرانہ ہے،برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ

لندن(اے ون نیوز)برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے جمہوریت سے متعلق جائزہ رپورٹ میں پاکستان کانظام حکومت امرانہ قرار دے دیا۔

عالمی جریدے کے اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے ڈیموکریسی انڈیکس2023 میں پاکستان کی ریٹنگ 5.29 سے 5.23 ہونے کے ساتھ آمرانہ قرار دی۔

اس سے پہلے جمہوریت پرمبنی جائزہ رپورٹ میں پاکستان کو ہائبرڈ نظام حکومت قرار دیا گیا تھا،رپورٹ میں افریقا کے ساحلی ریجن اورمغربی افریقا کے ممالک کی کارکردگی بدترین قرار دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button