اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستانیوں کی بڑی تعداد امریکہ جانے کی خواہشمند،درخواستوں کا رش لگ گیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)پاکستان سے ویزہ درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔

امریکی سفارتخانہ کے مطابق درخواستوں کو نمٹانے اور ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی لانے کےلئے کوشاں ہے، امریکہ سفارتخانے نے10 ہزار نان امیگرنٹ ویزا درخواستوں پر انٹرویو جلد کریگا ،

2024 میں شیڈول انٹرویوز اسی سال میں لئے جائیں گے ، درخواست گزار ویزہ اپوائنمنٹ کینسل کرکے دوبارہ نئی تاریخ لے سکیں گے، کراچی قونصلیٹ 25 ستمبر سے انٹرویو سے مستثنی افراد سے درخواستیں وصول کریگا ۔

انٹرویو سے استثنی بارے معلومات ویب سائٹ سے لی جاسکتی ہیں ،امریکی سفارتخانہ اسلام آباد انٹرویو سے مستثنی افراد کی درخواستیں پہلے ہی وصول کررہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button