اہم خبریںپاکستانتازہ تریندنیا

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش پر امریکہ بھی بول پڑا

پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان سے آزادی اظہار کا احترام کرنے اور ایکس سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔امریکا نے سرکاری سطح پر پاکستانی حکام کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں اتحادی حکومت کے قیام سے پہلے اس پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے، کسی بھی ملک کے اندر کی جانے والی اتحادی سیاست اس کا اندرونی معاملہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button