اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار قتل

باجوڑ(اے ون نیوز)باجوڑ میں فائرنگ سے قومی اسمبلی کے لیے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ آزاد امیدوار جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے این اے 8 اور پی کے 22 سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار ریحان زیب خان جاں بحق ہوا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ریحان زیب الیکشن مہم کے سلسلے میں صدیق آباد پھاٹک پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button