پنجابتازہ ترین

نیب نے ملک ریاض کو طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس میں ملک ریاض حسین کو طلب کر لیا۔

نیب کی جانب سے جاری سمن میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن گیارہ بجے نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں۔

اب تک انکوائری میں فیصل واوڈا پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button