اہم خبریںتازہ ترین

لاہور میں سینئر صحافی رانا عظیم کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور (اےون نیوز) سینئر صحافی رانا عظیم کو حراست میں لے لیا گیا۔

پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم کو لاہور ہائیکورٹ آتے ہوئے نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔

رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد رانا عظیم کو سی سی پی او آفس کی طرف لے گئے، رانا عظیم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button