اہم خبریںتازہ ترینشوبز

ٹک ٹاکرحریم شاہ نے نگران کابینہ میں کونسا عہدہ مانگا؟جان کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

لاہور(اے ون نیوز)نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگراں سیٹ اپ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو وہ پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دیں گی۔

سوشل میڈیا میں ٹک ٹاکر کی پوسٹ پر جہاں مزاحیہ کمنٹ کیے جارہے ہیں وہی کچھ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

بعض صارفین نے حریم شاہ نے پوچھا کہ ملک کا وزیر خارجہ بننے کیلئے ان کی کوالیفکیشن کیا ہے اور کیا وہ اس عہدے کی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button