اہم خبریںتازہ تریندنیا

یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک

ایتھنز(اے ون نیوز)یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 2 2 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔

یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی حادثہ یونان کے ساحل کے قریب پیش آیا جس دوران26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہاز نے ریسکیو کیا۔

بچ جانے والے افراد نے یونانی کوسٹ گارڈ کوبتایا کہ وہ 6 روز تک سمندر میں ربڑ کی کشتی میں محصور رہے جب کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سمندر میں پھینک دی گئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button