مردان(اے ون نیوز)مردان میں کتالنگ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق مردان میں دہشت گردوں کے سرغنہ فیصل کو ہلاک کر دیا گیا،ہلاک دہشت گرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا، کٹلک ضلع مرداں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا.
آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشتگرد رنگ لیڈر فیصل جہنم واصل،ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد، دہشتگردوں کے ساتھ دوسرا مقابلہ پارا چنار ضلع کرم میں ہوا.