اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

الیکشن کے التواء کے حوالے سے سینیٹ کی قرارداد پرشیر افضل مروت کا بیان بھی آ گیا

 سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد  پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کا بیان بھی سامنے آ گیا ۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ ” سینیٹ میں آج آئین کو پامال کیا گیا ہے، آئین میں کوئی شق ہی نہیں کہ انتخابات ملتوی ہوں۔سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کرنا آئین پر حملہ ہے۔اس قرارداد کو پاس کرنے والے تمام سینیٹرز پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے۔ سینیٹ آئین کے منافی کوئی قرارداد منظور ہی نہیں کرسکتا”۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button