اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسندھ

صدر عارف علوی کے بیٹے سمیت پی ٹی آئی کے مزید 4 امیدواروں کے کاغذات منظور

الیکشن اپیلٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے مزید 4 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے۔

الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلے کالعدم قراردیتے ہوئے صدر پاکستان عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی اور خرم شیر زمان کے این اے 241 سے کاغذات منظور کر لئے۔

ٹریبونل نے این اے 234 سے فہیم خان کے کاغذات منظور کر لئے، این اے 245 سے عطاء اللہ خان کے کاغذات منظور کئے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button