بلوچستان کے علاقے خاران میں گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول میں عام انتخابات کیلئے آفیسران کی ٹریننگ سیشن کے دوران دھماکہ ہوا ۔
نامعلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول میں الیکشن کے ٹریننگ کے دوران حملہ گیا کیا تاہم حملے سے کوئی جانی و مالی نقصانات کی اطلاع سامنے نہیں آسکی۔
دھماکے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر نامعلوم افراد کی تلاش شروع کردی۔