اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

عوام کےلئے خوشخبری،پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت  میں 8  روپے کمی کی گئی ہے۔

8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

 ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button