اہم خبریںتازہ تریندنیا

افغانستان میں تباہ ہونیوالا طیارہ کس ملک کا تھا؟

افغانستان کے صوبے درخشاں میں تباہ ہونے والا طیارہ کس ملک کا تھا؟ اس حوالے سے حقیقت سامنے آ گئی ۔ 

بھارتی صحافی پرناو پرتاپ سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ افغانستان کے صوبے درخشاں میں ہونے والا طیارہ انڈین نہیں بلکہ مراکشی رجسٹرڈ ڈی ایف 10چھوٹا طیارہ تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button