اہم خبریںپاکستانتازہ ترینٹیکنالوجی

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن کے اندر اہم چیز لے جانے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(اے ون نیوز)عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لیجانے پر پابندی عائد کر دی۔

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کردئےے،پولنگ کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لیجانے پر سختی سے پابندی ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پریذائیڈنگ افسر کے علاوہ تمام انتخابی عملہ پولنگ دوران موبائل فون بند رکھے گا،مرد حضرات اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پریذائیڈنگ افسر کی اجازت کے بغیر خواتین کے پولنگ سٹیشنز میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button