اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جیل کے اندر کی تصویر سامنے آ گئی

راولپنڈی(اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل کے اندر کی تصویر سامنے آ گئی۔

تصویر تحریک انصاف کے ایکس اکاﺅنٹ سے شیئر کی گئی ہے ،یاد رہے کہ جب سے عمران خان جیل میں قید ہیں یہ ان کی پہلی تصویر ہے جو باہر آ ئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button