اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

بلاول بھٹو یا عطاللہ تارڑ؟ لاہور کے حلقہ این اے 127 کا تہلکہ خیز نتیجہ 

لاہور کے حلقہ این اے 127 میں مسلم لیگ ن کے عطااللہ تارڑ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دیتے ہوئے میدان مار لیاہے ۔

بلاول بھٹو زرداری کو لاہور کے حلقہ این اے 127 سے نہایت دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑ اہے وہ محض 15 ہزار 5 ووٹ ہی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ کامیاب ہونے والے عطاء اللہ تارڑ نے 98 ہزار 210 ووٹ حاصل کیئے جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس نے تگڑا مقابلہ کرتے ہوئے 82 ہزار 230 ووٹ لیے لیکن دوسرے نمبر پر رہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button