اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کے طیارے نے 3 دن میں کتنی پروازیں کیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

سیاسی جوڑ توڑ اور حکومت سازی کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں میں  ملاقاتوں اور اہم مشاورت کے سلسلہ جاری ہے ، لاہور اور اسلام آباد ان دنوں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ حکومت سازی  کے سلسلے میں اہم مشاورت کیلیے آصف زرداری کے طیارے نے 3 دن میں  کتنی پروازیں کیں؟

سابق صدر آصف علی زرداری کے طیارے نے کراچی، لاہور، اسلام آباد کے درمیان 3 دن کے دوران متعدد چکر لگائے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے طیارے نے گزشتہ 3 دن میں 9 پروازیں کی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button