اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 9کی رنگا رنگ تقریب،فنکاروں کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا،تصویری جھلکیاں

 رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ پی ایس ایل سیزن نائن کا آغاز ہوگیا۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیزن 9 کی افتتاحی تقریب کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ، نتاشہ بیگ اور عارف لوہار سمیت دیگر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب سراہا۔

تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی نے سماں باندھ دیا جبکہ تقریب کے دوران لیزر شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button