اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

زین قریشی کی نامزدگی بطور پارلیمانی لیڈر کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟سپیکر نے قانونی رائے طلب کر لی

اسلام آباد(اے ون نیوز)زین قریشی کی نامزدگی بطور پارلیمانی لیڈر کی جا سکتی ہے یا نہیں، ؟،سپیکر آفس نے اٹارنی جنرل سے قانونی رائے مانگ لی۔

ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق انہیں نامزد کرنے والے حامد رضا خود آزاد الیکشن لڑ کر آئے ہیں،زین قریشی کو سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی لیڈر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

اٹارنی جنرل کی رائے کے بعد سپیکر ایاز صادق پارلیمانی لیڈر کا فیصلہ کریں گے، سپیکر نے ابھی تک عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا بھی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button