
لاہور(اے ون نیوز)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔
سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ایک ہی نشان پر انتخابات میں حصہ لیں گے،سنی اتحاد کونسل نے ٹکٹ جاری کرنا شروع کردیے۔
سنی اتحاد کونسل نے این اے 119 سے میاں عباد فاروق کو ٹکٹ جاری کر دیا،تمام امیدواروں کا ممکنہ انتخابی نشان گھوڑا ہوگا۔