اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسندھ

آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب

کراچی(اے ون نیوز)صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ منتخب ہوگئی

اے ون ٹی وی کے مطابق این اے 207 شہید بے نظیر آباد میں انتخاب میں حصہ لیا تھا،صدر آصف علی زرداری نے صدر مملکت منتخب ہونے پر نشست چھوڑی تھی۔

آصف علی زرداری کی خالی نشست پر آصفہ بھٹو زرداری کو پیپلز پارٹی کی کی جانب سے نامزد کیا گیا تھا،آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button