اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر یاسمین راشد بارے تشویشناک خبر آ گئی

لاہور(اے ون نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبی معائنے کےلئے جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اے ون ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل انہیں طبی معائنے کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

کینسر کو شکست دینے والی ڈاکٹر یاسمین راشد کے طبی معائنے کا حکم انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت کے جج نے چیک اپ کے حوالے سے آرڈر جاری کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button