اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی.

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم ۔

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اس موقع پر کہامیرا ویزا لگا ہوا ہے لیکن پاسپورٹ واپس نہیں دے رہے ۔

وزارت خارجہ کو ہدایت کرتے ہیں وہ آپ کو پاسپورٹ واپس دلائیں گے ، عدالت نے کیس کی سماعت اگلے جمعے تک ملتوی کر دی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button