اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

مریم اورنگزیب حادثہ میں زخمی

لاہور(اے ون نیوز)لاہور میں سئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ –

‏ڈیفنس روڈ کے قریب دوسری گاڑی نے ہٹ کیا متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں –

ذرائع کے مطابق‏مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ گاڑی میں موجود تھیں –

‏مریم اورنگزیب کی آنکھ پر معمولی زخم اور چہرے پر چھوٹ آئی ہے-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button