اہم خبریںتازہ ترین

آئندہ چند گھنٹے میں پنجاب کے کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کر دی

لاہور(اے ون نیوز)آئندہ 02 سے 04 گھنٹوں کے دوران جہلم، چکوال، تلہ گنگ، خوشاب، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، ساہیوال، جھنگ، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ، راجن پور، ساہیوال، خانپور، ساہیوال، شورکوٹ، بہاولنگر، بہاولپور، سبی، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، جیکب آباد، شکارپور، سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پیشگوئی کی مدت کے دوران چند مقامات پر شدید بارشیں بھی ہو سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button