اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی حجاج وفات پاگئے

اسلام آباد(اے ون نیوز)سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پاگئے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں،دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افرادکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستانی حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اوردیگربیماریوں سےہوا،جاں بحق تمام افراد کی جنت البقیع میں تدفین کردی گئی،گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی حجاج کا انتقال ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button