اہم خبریںتازہ ترینٹیکنالوجی

معروف سوشل میڈ یا پلیٹ فارم فیس بک کی سروسز عالمی سطح پر معطل ہو گئیں

لاہور(اے ون نیوز)معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی سروسز عالمی سطح پر معطل ہو گئیں ، دنیا بھر سے صارفین اس حوالے سے پیش آنے والی پریشانی پر بات کر رہے ہیں ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ان کے پاس فیس بک نہیں چل رہا اس کی کیا وجہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button