
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کے فرزندانس سرور برطانیہ کے وزیرتجارت مقررہوگئے۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے انس سرور کو وزیرتجارت مقرر کیاہے،وہ تقرری کے بعدہاؤس آف لارڈز کے ممبر بھی بن جائیں گے۔
انس سرورکوبرطانیہ کے تینوں ہاؤسز کا ممبر بننے کامنفرد اعزازبھی حاصل ہوگیا ہے۔
انس سرور برطانوی سیاست میں مختلف اہم ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔




