اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا کردیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافےکا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 3 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے اور پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت بھی 1 روپے 11 پیسے بڑھا دی گئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 372 روپے 3پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button