
اسلام آباد(اے ون نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کردیاگیا جبکہ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستاکردیا گیا۔
پٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 371.00 روپے فی لیٹر مقررکردی گئی ہے۔
اوگرا نے 11 نومبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا




