اہم خبریںتازہ ترینشوبز

ٹک ٹاکرحریم شاہ کا اپنے فالوورز میں لاکھوں روپے بانٹنے کا اعلان،پیسے کیسے ملیں گے؟جانیں

دبئی (اے ون نیوز)مشہور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے ٹویٹر فالوورز میں 10لاکھ روپے بانٹنے کا اعلان کیا ہے،ان کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہےکہ ٹویٹر نے انہیں پچھلے 2 ماہ کے 10 لاکھ دیے ہیں جو وہ اپنے فالورز میں بانٹنا چاہتی ہیں ۔

انہوں نے ساتھ میں یہ بھی لکھا کہ یہ کوئی مذاق نہیں،سب جانتے ہیں وہ پچھلے دو ماہ سے پیسے بانٹ رہی ہیں۔ جیتنے کے لیے ان کی پروفائل پر جاکر پہلی پوسٹ کو لائک شیئر کرنا ہوگا، جبکہ ونر کا نام وہ بعد میں بتائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button