اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

ہنڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70 اور 125 کی قیمتوں میں بڑی کمی

لاہور(اے ون نیوز)پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری اورامریکی ڈالر سستا ہونے پر ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار روپے کی بڑی کمی کی گئی ہے۔

125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 روپے کی کمی کردی گئی ہے ۔

ہنڈا 125 اسپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی کمی کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button