اہم خبریںتازہ تریندنیا

امریکہ اور ایران کے درمیان برف پگھلنے لگی

تہران(اے ون نیوز)امریکا ایران مذاکرات کیلئے راہ ہموارہونےلگی ،صدرٹرمپ نے ایران کو مذاکرات خط لکھ دیا .

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں اور جمعرات کو اس کی قیادت کو ایک خط بھیجا کہ انہیں امید ہے کہ وہ بات چیت پر راضی ہوجائیں گے.

ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو مجھے امید ہے کہ آپ مذاکرات کرنے جا رہے ہیں، کیونکہ یہ ایران کے لیے بہت بہتر ہو گا.

معاملات طےنہ پانے کی صورت میں دوسرا متبادل یہ ہے کہ ہمیں کچھ کرنا ہوگا، کیونکہ ہم ایران کو ایک اور جوہری ہتھیار نہیں بننے دے سکتے،امریکی میڈیا کےمطابق خط ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کولکھا گیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button