اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ واش روم میں گر کرزخمی

اسلام آباد(اے ون نیوز)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر کے واش روم میں گر گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرنے کے باعث جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں۔

سابق آرمی چیف کو اسپتال میں داخل کروادیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔سر میں بھی چوٹیں آئی ہیں،آئی سی یو میں علاج ہو رہا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button