پاکستانتازہ ترین

نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا عندیہ دید

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرےگا۔

ذرائع نے بتایا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ شہزاداکبر، ذلفی بخاری اور دیگر کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button