اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(اے ون نیوز) پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسےاضافہ کی تجویز جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ۔

ڈیزل کی قمیت 415 روپے فی لیٹر گئی ہے ۔ پٹرول کی قیمت بھی 414 روپے فی لیٹر ہو گئی ۔

نئی قمیتوں کو اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button