اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اے ون ٹی وی پر جشن آزادی کا سبز رنگ چھا گیا

لندن(اے ون نیوز)جشن آزادی کے نزدیک آتے ہی اے ون ٹی وی نے اپنے لوگو کا رنگ بھی سبز کر دیا ہے،ٹیکر سبز پٹی کے پر لہلاتے سبز ہلالی پرچم نے نے ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

اوور سیز پاکستانیوں کے مقبول ترین چینل اے ون ٹی وی کو ناظرین نئے رنگوں میں دیکھ کردنگ رہ گئے اور انتظامیہ کی اس کو کاوش کو سراہا ہے ،اپنے پیغامات میں ناظرین نے کہا ہے کہ اے ون ٹی وی کے پروگراموں میں دن بدن جدت آ رہی ہے۔

اے ون ٹی وی کی انتظامیہ اپنے ناظرین کی تہہ دل سے مشکور ہے جو نہ صرف چینل کو پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی فیڈ بیک بھی دیتے ہیں۔

چینل دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
https://www.a1tv.ca/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button