اہم خبریںتازہ ترینکھیل

نیوزی لینڈ،بھارت ،آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(اے ون نیوز)جنوبی افریقہ نے انگلینڈ سے میچ جیت کر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ۔ نیوزی لینڈ،بھارت ،آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکےہیں جب کہ گروپ بی سے جنوبی افریقا اور آسڑیلیا کی ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

سیمی فائنل کن ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا اس کا فیصلہ کل نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے مابین میچ کے بعد ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button