اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام (اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتار کیا۔

قبل ازیں علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کیا گیا تھا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق علی محمد خان کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا تھا۔

علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بھی علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات دیے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button