لاہور(اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالے کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کنگ ایڈورڈکے مطابق علی بلال کی موت تشدد سے ہوئی ،ذرائع کاکہناہے کہ جنرل ہسپتال کی فرانزک ٹیم نے کنگ ایڈورڈ میں پوسٹ مارٹم کیا ۔