اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل ، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالے کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کنگ ایڈورڈکے مطابق علی بلال کی موت تشدد سے ہوئی ،ذرائع کاکہناہے کہ جنرل ہسپتال کی فرانزک ٹیم نے کنگ ایڈورڈ میں پوسٹ مارٹم کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button